سوال1۔ فرعون کہاں کا بادشاہ تھا ؟

ا۔ دمشق

ب۔ شام

ج۔ مصر✔✔✔✔

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


سوال2۔ حضرت ابرہیم علیہ کے کتنے بیٹے تھے ؟

ا۔ ایک

ب۔ دو✔✔✔✔

ج۔ تین


سوال3۔ حضرت اسماعیل علیہ کا حضرت ابرہیم علیہ سے کیا رشتہ تھا ؟

ا۔ باپ بیٹا✔✔✔✔✔

ب۔ بھائی

ج۔ چچا


سوال4۔ حضرت اسماعیل علیہ کے بھائی کا نام کیا تھا ؟

ا۔ حضرت اسحاق علیہ✔✔✔✔

ب۔ حضرت یعقوب علیہ

ج۔ حضرت موسیٰ علیہ


سوال5۔ حضرت اسماعیل کے نسل سے کتنے بنی آئے ؟

ا۔ ایک✅✅✅✅

ب۔ دو

ج۔ تین


سوال6۔ حضرت اسحاق علیہ کا حضرت یعقوب علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا ؟

ا۔ بھائی

ب۔ باپ✅✅✅

ج۔ چچا


سوال7۔ بنی اسرائیل کا معنی کیا ہے ؟

ا۔ اللہ کے نافرمان

ب۔ اللہ کا بندہ✅✅✅

ج۔ اللہ کا دوست


سوال8۔ قرآن مجید میں سب سے ذکر کونسے قوم کا ہے ؟

ا۔ لوط علیہ السلام

ب۔ ابرہیم علیہ السلام

ج۔ بنی اسرائیل✅✅✅


سوال9۔ موسیٰ علیہ السلام کی پرورش کہاں پر ہوئی ؟

ا۔ گھر میں

ب۔ فرعون کے محل میں✅✅✅

ج۔ دریا کے کنارے


سوال10۔ موسیٰ علیہ السلام کے مکہ سے کون مر گیا ؟

ا۔ مصری✅✅✅

ب۔ بنی اسرائیل

ج۔ رومانی


سوال11۔ موسیٰ علیہ السلام نے مصر چھوڑ کر کہاں قیام کیا؟

ا۔ دمشق

ب۔ مدین✅✅✅

ج۔ شام


سوال12۔ موسیٰ علیہ السلام کی شادی کس سے ہوئی ؟

ا۔ حضرت اسماعیل علیہ کی بیٹی سے

ب۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کی بیٹی سے

ج۔ حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی سے✅✅✅


سوال13۔ موسیٰ علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام کے ساتھ کتنے عرصہ رہے؟

ا۔ پانچ سال

ب۔ دس سال✅✅✅

ج۔ بیس سال


سوال۔ 14۔ موسیٰ علیہ السلام کو نبوت کہاں پر ملی؟

ا۔ مصر میں

ب۔ طوی وادی میں✅✅✅

ج۔ شعیب علیہ السلام کے گھر میں


سوال15۔ موسیٰ علیہ السلام کے پاس جو لاٹی تھی اسکا کیا نام تھا ؟

ا۔ طوی

ب۔ عصا✅✅✅

ج۔ ان میں سے کوئی نہیں


سوال16۔ موسیٰ علیہ السلام نے جب لاٹی دریائے نیل پر ماری تو کتنے راستے بنے ؟

ا۔ دو

ب۔ پانچ

ج۔ گیارہ

د۔ بارہ✅✅✅


سوال17۔ جب موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اسکی قوم نے کس چیز کی پوجا شروع کی ؟

ا۔ اللہ تعالیٰ کی

ب۔ گائے کے بچھرے کے مجسمے کی✅✅✅✅

ج۔ بتوں کی


سوال18۔ حضرت ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟

ا۔ دوست

ب۔ بھائی✅✅✅

ج۔ چچا